پی ایم اے کے زیراہتمام صفائی آگاہی واک کا انعقاد
کلین اینڈ گرین مہم کے تحت نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صفائی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا
ملتان(نیوز رپورٹر)جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف تھے جبکہ واک کی قیادت صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے کی