کزن نے چچازاد بہن کو زہر پلا دیا
شجاع آباد میں کزن نے چچازاد بہن کو زہریلا شربت پلا دیا جسے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا
ملتان(کرائم رپورٹر)خان پور قاضیاں کی رہائشی علیشا بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکے چچا زاد بھائی اللہ دتہ نے اسے مشروب میں زہریلی شے ڈال کر پلائی جس سے اس کی حالت خراب ہوگئی۔