10ون ویلرز کیخلاف مقدمات درج
ون ویلنگ اور تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنیوالے منچلوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
ملتان (کرائم رپورٹر) طاہر اعوان انسپکٹر اور ظہیر عباس انسپکٹر کی سربراہی میں اینٹی ون ویلنگ سپیشل اسکواڈ نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے 10ون ویلرز کے خلاف شہر کے مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کروائے ۔