تھیٹروں پرڈراموں کی نمائش شروع

تھیٹروں پرڈراموں کی نمائش شروع

12 ربیع الاول کے اخترام میں دو روز بندش کے بعد بدھ کی شب تھیٹروں پرڈراموں کی نمائش دوبارہ شروع کر دی گئی ہے

ملتان(نیوز رپورٹر ) ریکس آڈیٹوریم میں ڈرامہ \" لال عشق\" بابر تھیٹر میں \" جوڑی نمبر 1 \" سٹارلٹ تھیٹر پر\" بازار حسن \" جبکہ سنگم تھیٹر پر ڈرامہ \" کڑی مکھن ملائی \" کی نمائش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں