27اکتوبرکو یوم سیاہ منایا جائیگا

 27اکتوبرکو یوم سیاہ منایا جائیگا

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملتان ڈویژن میں 27 اکتوبر کو بھارت کے مظالم کیخلاف یوم سیاہ منایا جائے گا

ملتان( وقائع نگار خصوصی )علاوہ ازیں کمشنر ملتان نے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو یوم سیاہ منانے کے احکامات جاری کردئیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں