سجاد کلہوڑا گینگ کے 2 ممبران گرفتار،لاکھوں کا مال برآمد

سجاد کلہوڑا گینگ کے 2 ممبران  گرفتار،لاکھوں کا مال برآمد

پولیس تھانہ کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے سجاد کلہوڑا گینگ کے 2 ممبران کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)گرفتار ملزمان سے کل2 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی۔گرفتار ملزمان سے موٹر سائیکل چوری کے 10 مقدمات ٹریس ہوئے ۔ایس ایچ او کینٹ اختر اسلام نے سب انسپکٹر محمد صبور کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں