ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے شہریوں کے مسائل سنے ،احکامات جاری

ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے شہریوں  کے مسائل سنے ،احکامات جاری

ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے اپنے آفس میں شہریوں کے مسائل سنے

ملتان (کرائم رپورٹر)انہوں نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ۔انہوں نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں سے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کر کے رپورٹ پیش کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں