طلم بند نہ کیا گیا تو ملازمین ریل کا پہیہ جام کردینگے :سرفراز خان

طلم بند نہ کیا گیا تو ملازمین ریل  کا پہیہ جام کردینگے :سرفراز خان

ریلوے لیبر یونین کے مرکزی قائد سرفراز خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارملازمین سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے

ملتان(خبرنگار خصوصی)جس کی مثال نہیں ملتی ملازمین کے سر سے ظلم کا پانی گزر رہا ہے اگر ظلم و بربریت کا یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو وہ دن دور نہیں جب ملازمین ریل کا پہیہ جام کردیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریلوے لوکوشیڈ ملتان میں ہونے والے جلسہ سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کو فروخت اور ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں