سسرکی بہو ،اوباش کی بچے سے زیادتی کی کوشش ، مقدمات درج

 سسرکی بہو ،اوباش کی بچے سے  زیادتی کی کوشش ، مقدمات درج

ساہوکا میں سسرکی بہوسے زیادتی کی کوشش ، شیخ فاضل میں 10سالہ بچے (ع)سے بھی بدفعلی کی کوشش کی گئی

ساہوکا (سٹی رپورٹر)بتایاگیاہے کہ ساہوکا کے نواحی گاؤں 33کے بی میں امام بخش نے اپنی بہو کوبہانے سے اپنے کمرے میں بلا کر زبردستی زیادتی کی کوشش کی۔ 415 ای بی کے اوباش ارشاد نے 10سالہ بچے (ع)سے زبردستی بدفعلی کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں