3خود کشیاں یا قتل؟ پولیس معمہ حل نہ کر سکی

3خود کشیاں یا قتل؟ پولیس  معمہ حل نہ کر سکی

ایک ہی علاقہ میں بچوں کی مسلسل 3 خود کشیاں یا قتل؟ معمہ حل نہ ہو سکا۔ جہانیاں کے علاقہ چک 112 دس آر 7 سات مرلہ سکیم میں نویدنے مبینہ خود کشی کرلی

جہانیاں(نمائندہ دنیا) اس سے قبل 8 سالہ ثاقب، 12 سالہ عدیل خودکشی کرچکے ہیں، شہریوں نے اربا ب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں