پولیس تھانہ سرائے سدھو نے بیل چور دھر لئے

پولیس تھانہ سرائے سدھو  نے بیل چور دھر لئے

نواحی اڈا چوپڑہٹہ میں نذر خان بلوچ کا بیل چوری کرلیا گیا

سرائے سدھو(نامہ نگار)15 پر کال کرنے پر پولیس تھانہ سرائے سدھو نے فوری ایکشن لیتے ہوئے چوپڑہٹہ مائنر اور اور شجاع آباد نہر کے سنگم پر چوروں کو پکڑ کر حوالات میں بند کردیا اورمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں