ملتان میں آج بجلی بند رہے گی

ملتان میں آج بجلی بند رہے گی

میپکوترجمان کے مطابق آج 21اکتوبر کو ملتان سرکل کے 11کے وی راواں،سانگی،فضل رحمن،احمد فائن، سپن یارن...

ملتان (خصوصی رپورٹر)متی تل،بوسن اورموسیٰ پاک فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیار ہ بجے صبح تک،11کے وی ہائی کورٹ، ایکسپریس ون،خداداد کالونی، اولڈ لاڑ،شاہ شمس،پیر بخش مڑل،پیر فخر علی،اشفاق حمید شہید،خواجہ خداد یار،قادر پور،متوتلی،پیر خورشید ، احمد، محمود کوٹ،نیو گرے والا،جوڈیشل کمپلیکس،دہلی گیٹ اولڈ، ریاض آباداور شاہ رکن عالم فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں