سکولز ہاکی لیگ جنوبی پنجاب تیسرے مرحلے میں ٹرائل کیمپ شر وع

سکولز ہاکی لیگ جنوبی پنجاب تیسرے مرحلے میں ٹرائل کیمپ شر وع

سکولز ہاکی لیگ جنوبی پنجاب کے تیسرے مرحلے میں ضلع کی سطح پر دو روزہ ٹرائل کیمپ شر وع ہوگئے ہیں

ملتان)خصوصی رپورٹر )ان کیمپوں میں سرکار ی سکولوں کے سا تھ ساتھ پرائیویٹ سکولوں کے طلبا ئکو بھی موقع فراہم کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں