پولیس وردیوں میں ملبوس افراد کا راہگیر پر تشدد
پولیس وردیوں میں ملبوس افراد کا راہگیر پر تشدد
میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی دے کر ہزاروں روپے ہتھیالیے ۔ سائل محمد عمران نے ڈی پی او خانیوال اور اعلیٰ حکام کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پولیس وردی میں ملبوس تین افراد نے مجھے بلاوجہ زدوکوب کرنا شروع کر دیا اور 30ہزارروپے ہتھیالیے۔