اسلحہ کے زور پر زیادتی کی ویڈیو بنا کر ملزم نے 70ہزار بٹور لئے

 اسلحہ کے زور پر زیادتی کی ویڈیو  بنا کر ملزم نے 70ہزار بٹور لئے

تھانہ سٹی کے علاقہ کالونی نمبر 3 کے رہائشی 14 سالہ انیب کو موٹر سائیکل مکینک ملزم وسیم نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بھی بنا لی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )اور بلیک میل کر کے 70 ہزار روپے بٹور لیے ۔ ملزم دو ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔ تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں