ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی روح کے  ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

ایٹمی سائنسدان فخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے سماجی رہنما ملک اعجاز جوئیہ اور ملک عرفان کی جانب سے خانیوال روڈ نزد چوک کمہارانوالہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا

ملتان (نیوز رپورٹر )اس موقع پر سیاسی سماجی رہنماؤں نے قرآن خوانی کی جبکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی روح کے ایصال کے لیے فاتحہ خوانی اور دعاء مغفرت کی گئی اعجاز جوئیہ،ملک عرفان،سابق ایم پی اے عثمان بھٹی مسلم لیگ نے کے رہنما ملک انور علی نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ملی سائنسی اور ایٹمی خدمات کو عقیدت تحسین پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں