ڈی ایس ریلوے ملتان کی افسران کیساتھ میٹنگ،اچھی کارکردگی پر شاباش دی
ریلوے ترجمان کے مطابق خانیوال سے شاہین آباد تک ڈی ایس ریلوے ملتان نے ڈویژنل افسران کے ہمراہ انسپکشن کی کارکردگی بارے ڈویژنل افسران اور اسسٹنٹ افسران سے میٹنگ کی
ملتان(خبرنگارخصوصی)جس میں سیکشن پر تمام شعبوں کی اچھی کارکردگی پر ڈویژنل اور اسسٹنٹ افسران کی شاباش دی اور سب سے اچھی کارکردگی ٹریک مینٹینس باقی تمام انجینئرنگ کے معاملات کو اچھی طرح مینٹین کرنے پر ڈی ایس ریلوے نوید مبشر نے اسسٹنٹ انجینئر خانیوال ابتسام الرحمٰن کو شیلڈ سے نوازا۔