آپ بنی کریم ؐ کی آمد سے خواتین سمیت ہر طبقہ کو حقوق ملے :رفعت شاہد

آپ بنی کریم ؐ کی آمد سے خواتین  سمیت ہر طبقہ کو حقوق ملے :رفعت شاہد

انرویل کلب مڈٹاؤن ملتان کی صدر رفعت شاہد نے کہا ہے کہ آپ بنی کریم ؐ کی آمد سے خواتین سمیت ہر طبقہ کو حقوق ملے آپ نے دنیا کو قانون فطرت سے روشناس کرایا اور اس پر چلنے کا راستہ دکھایا

ملتان(خبرنگارخصوصی)ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر عید میلادالنبیؐ کے موقع پر تقریب و ماہانہ میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر گیسٹ سپیکر زاہدہ اعجاز،طاہرہ نجم،انعم بابر،شاہین لنگڑیال،شاہین معظم خاکوانی،مسرت خاکوانی، یاسمین خاکوانی،مسز نقوی،فوزیہ نے بھی خطاب کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں