قیام امن کیلئے مقامی قائدین کا کردار اہمیت کا حامل:سرفراز کلیمنٹ

قیام امن کیلئے مقامی قائدین کا کردار  اہمیت کا حامل:سرفراز کلیمنٹ

ایکشن اگینسٹ پاورٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سرفراز کلیمنٹ نے کہاہے کہ قیام امن کے لئے مقامی امن قائدین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)وسیب امن اکٹھ کا بنیادی مقصد امن، رواداری اور بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کا فروغ ہے وہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے اس موقع زاہد بہار ہاشمی، حبیب سانگھڑ،لیاقت گل، ممتاز نیازی، عاصم سمیت دیگر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں