سینئرز صحافیوں کے وفد کا کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کا دورہ

سینئرز صحافیوں کے وفد کا کاٹن  ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کا دورہ

سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں گزشتہ روز قومی اخبارات و ریڈیو ٹی وی سے منسلک زراعت سے وابستہ سینئرز صحافیوں کے وفد نے سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کا دورہ کیا

ملتان(وقائع نگار خصوصی) اور انہیں ادارہ ہذا کے تجرباتی کھیتوں میں لگی کپاس کی مختلف اقسام کا معائنہ کرایا گیا اور وفد کو کپاس کی گلابی سنڈی کے طریقہ انسداد بارے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں