زکریا یونیورسٹی کے اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے الیکشن ملتوی

زکریا یونیورسٹی کے اکیڈمک سٹاف  ایسوسی ایشن کے الیکشن ملتوی

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے الیکشن 26اکتوبر کو ہونے تھے

ملتان(خصوصی رپورٹر)مگر چیف الیکشن کمیشنر ڈاکٹر یعقوب اور سیکرٹری ڈاکٹر عزیر نے مراسلہ جاری کردیا جس میں اے ایس اے کے سیکرٹری ڈاکٹر خاور نوازش کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اے ایس اے کے الیکشن کے قوانین اور ووٹران کی لسٹ جلد سے جلد الیکشن آفس جمع کرائیں تاکے الیکشن کے لئے نئی تاریخ کا اعلان کیا جاسکے جس کے بعد الیکشن ملتوی کردئیے گئے اور دونوں کے گروپوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں