نوجوان نے کروڑوں کی اراضی گراؤنڈ کیلئے مختص کر دی

نوجوان نے کروڑوں کی  اراضی گراؤنڈ کیلئے مختص کر دی

کرکٹ کے کھلاڑی نوجوان نے کروڑوں روپے مالیت کی 4 ایکڑ اراضی کرکٹ گراؤنڈ کیلئے مختص کر کے مثال قائم کر دی

میلسی (نمائندہ دنیا)غفور کرکٹ اکیڈمی کے چیف آرگنائزر اور ہانگ کانگ ٹیم کے کھلاڑی عرفان احمد نے کہا ہے کہ میلسی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن کھیلوں کے فروغ کے لیے کوئی گراؤنڈ نہ ہے جس پر میں نے بستی تلوک پور میں4 ایکڑ ملکیتی زمین پر کرکٹ گراونڈ تعمیر کروایا ہے تا کہ میلسی کے نوجوانوں کو کرکٹ کے بہترین مواقع میسر آ سکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں