باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو اغوا کرلیا

باپ نے پسند کی شادی  کرنے والی بیٹی کو اغوا کرلیا

پسند کی شادی کرنے و الی لڑکی کو گھر والوں نے اغوا کرلیا

دنیا پور (سٹی رپورٹر)ناصرحسین نے تھانہ صدر دنیا پور کو دی گئی درخواست میں بتایاکہ اس نے بشریٰ سے پسند کی شادی کی تھی اوران ایک ڈیرھ ماہ کی بچی بھی ہے ۔میراسسر زوارحسین اورریاض تین افراد کے ہمراہ چک 457گ ب میں میرے گھر گھس آئے اور میرے بوڑھے والدین کو مارا پیٹا جبکہ گھر سے زیورات اور اپنی بیٹی کو زبردستی ساتھ لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں