منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

تھانہ سٹی پو لیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش الیاس سے رنگے ہاتھوں ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

بورے والا ( نمائندہ دنیا)ملزم کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں