طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

نشاط ہائی سکول عسکری بائی پاس ملتان کے طالب علم محمد یحییٰ ولد رانا اشتیاق احمد رول نمبر 137186 نے میٹرک کے امتحان میں 1100/1100 نمبر لے کر اعلیٰ کامیابی حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی اساتذہ اور والدین کے نام کی

ملتان(خصوصی رپورٹر ) نشاط ہائی سکول عسکری بائی پاس ملتان کے طالب علم محمد یحییٰ ولد رانا اشتیاق احمد رول نمبر 137186 نے میٹرک کے امتحان میں 1100/1100 نمبر لے کر اعلیٰ کامیابی حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی اساتذہ اور والدین کے نام کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں