ملتان میں آج بجلی بند رہے گی

ملتان میں آج بجلی بند رہے گی

میپکوترجمان کے مطابق آج 23اکتوبرکو ملتان سرکل کے 11کے وی عارف پورہ...

ملتان (خصوصی رپورٹر) اقبال نگر،طاہر مجید شہید، سٹی،نیو حسین آگاہی، نیو دہلی گیٹ، نیو حافظ جمال ،نیو منظور آباد، پیپلزکالونی اور اے ٹی ایم فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیار ہ بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں