2 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے 2 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے
ملتان (کرائم رپورٹر) ڈی ایس پی صدر سرکل لودھراں حاکم علی کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا جبکہ زاہد مجید کو ڈی ایس پی صدر سرکل لودھراں تعینات کر دیا گیا۔