کالجز کرکٹ کا ڈسٹرکٹ رائونڈ گورنمنٹ کالج بوریوالا نے جیت لیا

کالجز کرکٹ کا ڈسٹرکٹ رائونڈ  گورنمنٹ کالج بوریوالا نے جیت لیا

ڈائریکٹوریٹ آف کالجز ملتان کے زیراہتمام سپورٹس کیلنڈر 2021ء کے سلسلے میں کھیلی گئی

ملتان(خصوصی رپورٹر) کالجز کرکٹ کا ڈسٹرکٹ رائونڈ گورنمنٹ کالج بوریوالا نے جیت لیا،فائنل میچ گورنمنٹ سائنس کالج ملتان اور گورنمنٹ بوریوالہ کالج کے مابین کھیلا گیا گورنمنٹ بوریوالہ کالج وہاڑی نے پہلے کھیلتے ہوئے 160 رنز کا ہدف دیا جس کا سائنس کالج کی ٹیم تعاقب نہ کر پائی اور140پر آوٹ ہوگئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں