پی ایچ ڈی سکالر غازی عبدالرحمن کا مجلسی دفاع

پی ایچ ڈی سکالر غازی  عبدالرحمن کا مجلسی دفاع

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ علوم اسلامیہ کے پی ایچ ڈی سکالر غازی عبدالرحمن قاسمی نے اپنے مقالہ دعوت تفہیم دین کے برقی ذرائع ابلاغ اور ان کے اثرات (ایک تجزیاتی مطالعہ) کا مجلسی دفاع کیا

ملتان(خصوصی رپورٹر) بیرونی ممتحن پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الحق ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں