سنسر ریہرسل چیک ،تھیٹر منتظمین کو ڈرامہ نمائش کی اجازت

سنسر ریہرسل چیک ،تھیٹر منتظمین  کو ڈرامہ نمائش کی اجازت

اسٹنٹ کمشنر ایچ آر کوآرڈی نیشن و ویجی لینس آفیسر ملک آفتاب ڈوگر نے شہر کے چاروں تھیٹروں پر سنسر ریہرسل چیک کرنے کے بعد تھیٹر منتظمین کو ڈرامہ نمائش کی اجازت دیدی

ملتان(وقائع نگار خصوصی) انہوں نے تمام ہدایتکاروں کو واضح کر دیا ہے کہ ڈراموں کی نمائش سکرپٹ ، ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز کے مطابق یقینی بنائی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں