سی پی او ملتان نے زخمی کانسٹیبل محمد عباس کی عیادت کی

سی پی او ملتان نے زخمی کانسٹیبل  محمد عباس کی عیادت کی

سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل محمد عباس کی نشتر ہسپتال میں عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی

ملتان (کرائم رپورٹر)ڈی ایس پی کینٹ جام محمد سلیم اختر اور ایس ایچ او کینٹ اختر اسلام ان کے ہمراہ تھے سی پی او ملتان نے ہدایت کی کہ زخمی کانسٹیبل کو ہر قسم کی طبی امداد فراہم کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں