پنک ڈے :نواز شریف،نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی اور نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ـ\"پنک ڈے \" کے حوالے سے بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
ملتان(خصوصی رپورٹر) آگاہی سیمینار کی صدارت وائس چانسلر جامعہ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی (تمغہ امتیاز) نے کی جبکہ مہمان خصوصی نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے پروفیسر ڈاکٹر اعجاز احمد مسعودتھے ۔ آگاہی سیمینار میں ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان کے فیکلٹی ممبران سٹاف اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔