زکریایونیورسٹی کی ویمن سکیورٹی گارڈز کی معائنہ پریڈ

زکریایونیورسٹی کی ویمن سکیورٹی گارڈز کی معائنہ پریڈ

زکریایونیورسٹی کی ویمن سکیورٹی گارڈز کی معائنہ پریڈ ہوئی

ملتان(خصوصی رپورٹر)سکیورٹی ونگ میں خواتین کے چاق و چوبند سیکورٹی دستہ نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کو سلامی اور گارڈ آف آنرپیش کیا۔اس موقع پر یونیورسٹی آر او طاہر محموددیگر سیکورٹی سٹاف بھی موجود تھا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے یونیورسٹی سیکورٹی سکواڈ میں خواتین دستہ کی شمولیت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جدید دور کا یہ تقاضا تھا کہ میل سکیورٹی گارڈ کے ساتھ ساتھ فی میل سیکورٹی گارڈز بھی ہونی چاہیں تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں