ہول سیل مارکیٹ میں قیمت مستحکم

ہول سیل مارکیٹ میں قیمت مستحکم

غلہ منڈی میں گزشتہ روز مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے 8800روپے کی سطح پر ہی طے پائے

ملتان(نیوز رپورٹر)آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہنے کا امکان ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں