ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کا سبزی منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں  کا سبزی منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں گزشتہ روز چھٹی کے باوجود اچانک سبزی منڈی پہنچ گئے

ملتان(کورٹ رپورٹر)اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے سبزیوں اور پھلوں کے نرخ اور نیلامی چیک کی۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے منڈیوں سے سستی سپلائی عام مارکیٹ میں جاری ہے کسی صورت کمیشن اور بھتہ مافیا کو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے ۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے مدنی پارک کا بھی دورہ کیا اور پی ایچ حکام سے پارک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ لی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں