ٹریفک حادثے میں ٹرک سڑک سے نیچے گر گیا ،کوئی نقصان نہ ہوا

ٹریفک حادثے میں ٹرک سڑک  سے نیچے گر گیا ،کوئی نقصان نہ ہوا

ملتان کے علاقہ سہو چوک پر ٹریفک حادثے میں ٹرک سڑک سے نیچے گر گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا

ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان کے علاقہ سہو چوک پر ٹریفک حادثے میں ٹرک سڑک سے نیچے گر گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں