ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی

ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی

)ٹریفک حادثہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا

ملتان (کرائم رپورٹرحادثہ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا کی رہائش گاہ کے سامنے پیش آیا ۔تفصیل کے مطابق مظفر گڑھ پولیس کے اہلکار یادگار حسین اور زوہیب گاڑی پر ملتان ہائی کورٹ آرہے تھے کہ غوث الاعظم روڈ پر ان کی رکشہ سے ٹکر ہوگئی ۔جس سے رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔اسے نشتر منتقل کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں