ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر جمشید فاروق کی صدرایوان تجارت سے ملاقات

 ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر جمشید فاروق کی  صدرایوان تجارت سے ملاقات

ایوان تجارت و صنعت ملتان کے صدر خواجہ محمد حسین سے ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر رانا جمشید فاروق نے ملاقات کی ملاقات میں مزدوروں کو محکمہ کی جانب سے دی

ملتان (نیوز رپورٹر )جانیوالی سہولیات جن میں صحت،تعلیم،رہائش،میرج گرانٹ،ڈیتھ گرانٹ،لیبر کمپلیکس انڈسٹریل اسٹیٹ کے حوالہ سے صدر ایوان کوآگاہ کیا خواجہ محمد حسین نے کہا کہ مزدوروں کو محکمہ لیبر کی جانب سے دی جانیوالی سہولیات بارے تفصیلی سیشن کا انعقاد کیا جائے تاکہ ایوان کے ممبران کو اس بارے آگاہی ہو انشاء اللہ جلد ہی محکمہ لیبر ویلفیئر کے اشتراک سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں