ضلعی دفتر بہبود آبادی ملتان کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

 ضلعی دفتر بہبود آبادی ملتان  کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

ضلعی دفتر بہبود آبادی ملتان کے زیر اہتمام کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف بلیک ڈے منایا گیا

ملتان( نیوز رپورٹر)اس حوالے سے تحصیل کمپلیکس ملتان میں سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے افسران اور سٹاف ممبران نے بھرپور شرکت کی جن میں علمائاکرام بھی شامل تھے ۔ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے دعا کی گئی ضلعی آفیسر بہبود آبادی ملتان آفتاب احمد اعوان نے کہا کہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کیخلاف بھرپور مذمت کرتے ہیں بعد ازاں تحصیل آفس نقشبند کالونی تا رشید آباد پلاٹ کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے واک کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں