عشرہ رحمت اللعالمینؐ تعلیمی بورڈملتان کے زیراہتمام پُرنور تقریبات کا انعقاد
تعلیمی بورڈملتان‘‘ عشرہ رحمت اللعالمینؐ ’’ کے سلسلے میں مختلف موضوعات پر سات روزہ پُرنور تقریبات چیئرمین تعلیمی بورڈ ،ملتان حافظ محمد قاسم کی زیر صدارت منعقد کی گئیں
ملتان(خصوصی پورٹر)جبکہ سیکرٹری بورڈ ، طاہرہ کلثوم اور کنٹرولر امتحانات، حافظ محمد اسماعیل تگہ، عبدالرئوف کھوکھر ،ڈپٹی سیکرٹری (ایڈمن)مہمانان خصوصی تھے ۔ تقریبات میں صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن،ملک نثار احمد، جنرل سیکرٹری شیخ عمران حسین کے علاوہ کثیر تعداد میں بورڈ ملازمین اور ان کے بچوں نے بھرپورشرکت کی۔