زکریا یونیورسٹی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
زکریا یونیورسٹی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
بند بوسن ( نامہ نگار )کیمپ ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ میں لگایا گیا طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ،اس موقع پر طلباء کا کہنا تھا کہ اگر خون کا عطیہ دینے سے کسی کی زندگی بچ جاتی ہے تو ہمارے لئے اس سے بڑھ کر کیا سعادت ہو سکتی ہے ،طلبائو طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیاجس میں ملک سجاد احمد بپی،اثامہ شہزاد،عبدالقدیر،طلحہ مشتاق،سلمان عزیز، یاسر چودھری،سفیان شاہد،ماہم شہزاد،اریکہ خاکوانی ،عمایمہ زینب و دیگر شامل تھے ۔