کنٹو نمنٹ بو رڈ کی سپیشل لیبر سیٹ پر نعما ن مقصو د،اقلیتی پر کائنات پلوس کامیاب

کنٹو نمنٹ بو رڈ کی سپیشل  لیبر سیٹ پر نعما ن مقصو د،اقلیتی  پر کائنات پلوس کامیاب

کنٹو نمنٹ بو رڈ کی سپیشل لیبر سیٹ کے انتخا با ت میں نعما ن مقصو د کامیاب ہو گئے

ملتان( نیوز رپورٹر)جبکہ اقلیتی سیٹ پر کائنات پلوس کامیاب قرار پائیں جن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، جس کے بعد کا میا ب ہو نے وا لے امیدواروں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد وائس پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ کیلئے بلال خانی اور دیگر امیدواروں نے مہم تیز کر دی ہے اور ممبران کنٹونمنٹ بورڈ سے جوڑ توڑ شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں