فیکلٹی آف وٹرنری سائنسز کے زیراہتمام ایک روزہ سمپوزیم کا انعقاد

فیکلٹی آف وٹرنری سائنسز کے زیراہتمام ایک روزہ سمپوزیم کا انعقاد

بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان فیکلٹی آف وٹرنری سائنسز کے زیراہتمام ایک روزہ سمپوزیم کا انعقاد کیاگیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)سمپوزیم کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کی جبکہ ڈین فیکلٹی آف وٹرنری سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر ، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اویس ، ڈویژنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر سبطین ، ابوبکر طارق و بین الاقوامی ماہرین سمیت فیکلٹی ممبر بھی موجود تھے ۔ تقریب کے آخر میں وائس چانسلر نے ڈین فیکلٹی ڈاکٹر مسعود اختر کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں