ہر شخص اسوہ پاکؐ کو دنیا میں سربلند کرنیکی جدوجہد کر ے :شجاع الدین

 ہر شخص اسوہ پاکؐ کو دنیا میں سربلند  کرنیکی جدوجہد کر ے :شجاع الدین

تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہاہے کہ نبی کریمؐ کو برحق تسلیم کرنے والے ہر شخص پر آپ کی رسالت کا ایک حق یہ ہے کہ جس اسوہ پاکؐ کی پیروی کو وہ اپنی نجات کا واحد سبب مانتا ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)اس اسوہ کو تمام دنیا میں سر بلند کرنے کی جدوجہد کر ے ، دنیا والوں کو اپنی عملی شہادت سے یہ باور کرائے ۔ انسانی فلاح کے لئے رحمت العالمینؐ کا اسوہ ہی بہترین اور آخری اسوہ ہے ان خیالات اظہار قر آ ن ا کیڈ می میں منعقدہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں