ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کیمسٹری کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کانفرنس جاری
ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کیمسٹری کے زیر اہتمام تین روزہ انٹرنیشنل کانفرنس ، \"کیمیکل اینڈ آلائیڈ سائنسز\"جاری ہے
ملتان(خصوصی رپورٹر)جس کا عنوان‘‘جدت اور زندگی کو بڑھوادینے کے لئے تبدیلی کے راستے ’ہے کانفرنس کے دوسرے روز بھی مقررین نے اپنے ریسرچ پیپر پیش کئے جس میں کیمسٹری اور زندگی سے جڑی مسائل بارے ریسرچ پیش کی گئی مقررین نے کہا کہ کیمیکل اور لائف سائنسز کے کردار اور بنی نوع انسان کی بھلائی کے لیے ان کی اہم شراکت وقت کی ضرورت ہے ۔