جنوبی پنجاب:میپکو ٹیموں نے ایک روز میں 107بجلی پکڑ لئے

جنوبی پنجاب:میپکو ٹیموں نے ایک  روز میں 107بجلی پکڑ لئے

میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں107افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ایک لاکھ47ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر22لاکھ90ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کر کے 19ایف آئی آرز درج کرادی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں