کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہاؤسنگ اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی احتجاجی ریلی

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی  ہاؤسنگ اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک  ہیلتھ انجینئرنگ کی احتجاجی ریلی

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں یوم سیاہ کے موقع پر ہاؤسنگ اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے احتجاجی ریلی نکالی

ملتان( وقائع نگار خصوصی )جس کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ آصف رؤف نے کی۔ ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ کے دیگر آفیسران میں ڈپٹی سیکرٹری ملک محمد سمیع، ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل زاہد اقبال، ملک محمد اقبال، احمد فراز، سیکشن آفیسرز اور اکاؤنٹس آفیسرز سمیت دیگر ملازمین نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں