کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ایم ڈی اے انتظامیہ نے ریلی نکالی

 کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ایم  ڈی اے انتظامیہ نے ریلی نکالی

ایم ڈی اے انتظامیہ کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں یوم سیاہ کے موقع پر ایم ڈی اے ہیڈ آ فس سے ایم ڈی اے چوک تک ریلی نکالی گئی

ملتان( وقائع نگار خصوصی )ریلی کی قیادت چیئرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے عارف ضیاء نے کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں