اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام جامعہ زکریا ایگری کلچر میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
ملتان(خصوصی رپورٹر)جس میں پروفیسر عبدالصمد حضور اکرم ؐ کی سیرت پر روشنی ڈالی جس میں فیکلٹی آف ایگری کلچر کے سینکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی جس کے اندر ناظم اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ زکریا عبدالقدیر چوہدری,عبدالباری بلوچ نے اس کانفرنس میں شرکت کرنے والے مہمان کو شیلڈ پیش کی۔