پرانی رنجش پر رشتہ دار نے اصغر پر تیزاب پھینک دیا

پرانی رنجش پر رشتہ دار نے  اصغر پر تیزاب پھینک دیا

پولیس کے مطابق زکریا ٹاؤن ملتان سے اصغر نے اطلاع دی کہ وہ اپنی دکان سے گھر واپس جارہا تھا کہ اسکے رشتہ دار رؤف نے اس پر تیزاب پھینک دیا

ملتان (کرائم رپورٹر)جو اسکے کپڑوں پر گرا اور وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔پولیس کے مطابق دونوں کے درمیان پرانی چپقلش چلی آرہی ہے ۔ مزید کارروائی جا ری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں